صبح کے وقت تین مرتبہ

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ،
عَدَدَ خَلْقِــــــــهِ،
وَرِضَا نَفْسِــــــهِ،
وَزِنَةَ عَرْشِـــــــهِ،
وَمِدَادَ كَلِمَــــــاتِهِ

میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریفوں کے ساتھ،اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر،اس کی ذات کی رضا کے برابر،اس کے عرش کے وزن کے برابر،اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر۔

[صحیح مسلم:6913]