يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْثُ،أَصْلِحْ لِيْ شَأْنِيْ كُلَّهُ،وَلَا تَكِلْنِيْٓ إِلٰی نَفْسِيْ طَرْفَةَ عَيْنٍ

اے زندۂ جاوید! اے قائم و دائم! میں تیری ہی رحمت کے ذریعے سے مدد طلب کرتا ہوں، تو میرا ہر کام سنوار دے اور آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے نفس کے سپرد نہ کرنا۔

صبح و شام 1 مرتبہ پڑھیں

[المستدرک للحاکم:2000]