سنتیں اور نوافل کا ترک
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”مُلازَمة الإقتَصَار على الفرائضِ وتَركُ التَنفُل، يُفضِي إلى إيثارِ البطالة، وعدمِ النشاطِ إلى العبادة”.
“ہمیشہ فرائض پر اکتفا کرنا اور نوافل کو ترک کرنا، سُستی و کاہلی کو فروغ دیتا ہے اور عبادت میں دلچسپی اور نشاط کے خاتمے کا ذریعہ بنتا ہے”۔
 
					 
			 
								 
							 
							 
							 
							 
							 
							




 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				 
				