نماز میں سورہ فاتحہ کی اہمیت
نماز کے قیام میں صرف سورۃ الفاتحہ کی تلاوت فرض ہے، اس سے زائد قراءت مستحب ومسنون ہے، فرض نہیں۔ لہذا اگر کوئی نمازی کسی وقت حالتِ قیام میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھ کر رکوع کر لے، تو نماز درست ہو گی۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:174