بسم الله الرحمن الرحيم
نیک اعمال اور ان پر ملنے والی خوشخبریاں
سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرنے والے کے لیے خوشخبری
عَنْ أَبِى الدَّرْدَاءِ أَنَّ النَّبِىَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْكَهْفِ عُصِمَ مِنَ الدَّجَّالِ.
ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:
جس (مسلمان) نے سورة کہف کی پہلی دس آیات حفظ کر لیں، اسے دجال (کے فتنے سے) محفوظ کر لیا گیا۔




