سورة الكہف کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ہے“۔
[رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير]
”جو شخص سورۃ الکہف کی دس آیات کی تلاوت کر لے گا وہ دجال کی آزمائش سے محفوظ رہے گا“۔
[صحیح ابن حبان:785]
”جو شخص سورۃ الکہف کی آخری دس آیات کی تلاوت کر لے گا وہ دجال کی آزمائش سے محفوظ رہے گا“۔




