سورة البقره کی آخری دو آیات

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”اللہ تعالیٰ نے زمین اور آسمان کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے کتاب کو رکھ دیا تھا اور ان میں سے سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں نازل کی ہیں۔ جس گھر میں یہ دو آیات کی تلاوت کی جائیں ، تین دن تک شیطان ( اس کے اردگرد ) دس گھر تک قریب نہیں آتا“۔

[المستدرک للحاکم:2065]