امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ (١٢٤هـ) فرماتے ہیں :
«لَوْ جُمِعَ عِلْمُ نِسَاءِ هَذِهِ الْأُمَّةِ فِيهِنَّ أَزوَاجُ النَّبِي ﷺ كَانَ عِلْمُ عَائِشَةَ أَكْبَرَ مِنْ عِلْمِهِنَّ».
’’اگر اَزواج مطہرات سمیت اِس امت کی تمام عورتوں کا علم جمع کیا جائے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا علم اُن سب کے علم سے بڑا ہوگا‘‘۔
[العلل لأحمد رواية ابنه عبد الله ٣/١٧٥ وسنده صحیح]
حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ