رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“اجْتَنِبُوا المُوبِقَاتِ: الشِّرْكُ بِاللَّهِ، وَالسِّحْرُ”.

’’تباہ کردینے والی چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے اس سے بچو اور جادو کرنے کرانے سے بھی بچو‘‘۔

[صحیح بخاری: 5764]