رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”بیشک ایمان تم میں سے کسی ایک کے سینے میں ایسے کمزور ہو جاتا ہے، جیسے کپڑا (پرانا ہونے کے بعد) کمزور ہو جاتا ہے، پس تم اللّٰہ سے سوال کیا کرو: کہ وہ تمہارے إيمان کی تجدید فرمائے“۔

[صحيح الجامع:1590]