نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

سَبْعَةٌ يُظِلُّهُمُ اللہُ : رَجُلٌ ذَكَرَ اللہَ ، فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ.

”سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا۔ ( ان میں ) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے“۔

[صحیح البخاری:6479]