تقسیم وراثت میں کسی کو نقصان پہنچانا
تقسیمِ وراثت میں ورثاء کو حصص دینے میں اگر کسی کو نقصان پہنچایا گیا ہو، وہ دانستہ ہو یا غیر دانستہ تو اس کا حق ادا کرکے اس کی تلافی کرنا ضروری ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:163