فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِيْنَ ١٤٣
لَلَبِثَ فِيْ بَطْنِهِ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ ١٤٤
یقیناً پھر اگر وہ (یونس علیہ السلام)تسبیح کرنے والوں میں نہ ہوتے۔
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس (مچھلی)کے پیٹ میں ہی رہتے۔



