تعین خلافت ابوبکر صدیقؓ
ایک عورت نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئی تو آپ نے ان سے فرمایا کہ پھر آنا۔ اس نے کہا : اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو ؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی ۔ آپ ﷺنے فرمایا:
إِنْ لَمْ تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ
”اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس چلی آنا “۔
[صحیح البخاری:3659]