تین لوگوں کے لیے جنت میں گھر کی ضمانت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“أَنَا زَعِيمٌ بِبَيْتٍ فِي رَبَضِ الْجَنَّةِ لِمَنْ تَرَكَ الْمِرَاءَ، وَإِنْ كَانَ مُحِقًّا، وَبِبَيْتٍ فِي وَسَطِ الْجَنَّةِ لِمَنْ تَرَكَ الْكَذِبَ، وَإِنْ كَانَ مَازِحًا، وَبِبَيْتٍ فِي أَعْلَى الْجَنَّةِ لِمَنْ حَسَّنَ خُلُقَهُ”.
’’میں ضامن ہوں ‘جنت کی ایک جانب میں‘ ایک محل کا اس شخص کے لیے جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑ دے، اور ایک محل کا ‘ جنت کے درمیان میں ‘اس شخص کے لیے جو جھوٹ چھوڑ دے‘ اگرچہ مزاح ہی میں ہو، اور جنت کی اعلی منازل میں ایک محل کا ‘اس شخص کے لیے جو اپنے اخلاق کو عمدہ بنا لے‘‘۔
[سنن أبی داؤد: 4800]