رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
”اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم ( بے انصافی )نہ کرے ۔ جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے نفس کے سپرد کر دیتا ہے۔“
[سنن ابن ماجه:2312]