أُم المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:
’’میں تو عموماً اپنا قرآن مجید کی تلاوت کا حصہ اپنے بستر پر لیٹ کر بھی پڑھ لیتی ہوں۔‘‘
(المصنف لابن أبي شيبة: ٢/٢٤١، صحیح)