رسول اللّٰہ ﷺنے فرمایا:
‘جس کی ایذا رسانی سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں ، وہ جنت میں نہیں جائے گا۔‘
[صحیح مسلم:172]