سیدنا علی رضی الله عنہ فرماتے ہیں:

“لا تكونوا عُجُلًا مذاييعَ بُذُرًا؛ فإن من ورائِكم بلاءً مُبَرِّحًا مُبْلِحًا، وأمورًا متماحِلةً رُدُحًا”.

”تم جلد باز، برائی کو پھیلانے والے اور رازوں کو فاش کرنے والے نہ بنو کیونکہ تمہارے بعد سخت تھکا دینے والی اور غمگین کرنے والی آزمائش اور نہ ختم ہونے والے فتنے ہوں گے“۔

[الأدب المفرد للبخاری:327]