نیک اعمال اور ان پر ملنے والی خوشخبریاں
ظہر سے پہلے اور ظہر کے بعد کی چار رکعتیں پڑھنے کی فضیلت
“عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّى قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا وَبَعْدَهَا أَرْبَعًا حَرَّمَهُ اللَّهُ عَلَى النَّارِ”.
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھیں تو اللہ اسے جہنم پر حرام کر دے گا۔
[سنن الترمذی:427]
قاری نعیم الرحمن صافی حفظہ اللہ