لا اله الا الله كہنےکی فضیلت

رسول اللہﷺنے فرمایا:

عَبْدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَطُّ مُخْلِصًا إِلَّا فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ حَتَّى تُفْضِيَ إِلَى الْعَرْشِ مَا اجْتَنَبَ الْكَبَائِرَ

’’جب بھی کوئی بندہ خلوص دل سے لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ کہے گا اور کبیرہ گناہوں سے بچتا رہے گا تو اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیئے جائیں گے، اور یہ کلمہ عرش تک جا پہنچے گا‘‘۔

(سنن الترمذی: 3590)