اخلاق
نبیﷺ نے فرمایا:
“میرے نزدیک تم میں سے دنیا میں سب سے زیادہ محبوب، اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں؛ جو تم میں بہترین اخلاق والے ہیں،
اور میرے نزدیک تم میں دنیا میں سب سے زیادہ قابل نفرت، اور قیامت کے دن مجھ سے دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں؛ جو باتونی، بِلااحتیاط بولنے والے، زُبان دراز اور تکبّر کرنے والے ہیں!”
( سنن الترمذی : 2018)