اذان کا جواب
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس نے موذن کی آواز سنتے ہوئے یہ کہا تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے :
” أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، رَضِيتُ بِاللهِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، “
(صحیح مسلم : 386)