’’اصل تبلیغ یہ ہے کہ آپ اپنی دعوت کا مجسم ظہور اور نمونہ ہوں، جہاں کہیں لوگوں کی نگاہوں سے یہ نمونہ گزر جائے، وہ آپ کے طرزِ عمل سے پہچان لیں کہ یہ ہیں خدا کی راہ کے راہی‘‘۔