اللہ بندے کو بچا لیتا ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
” جب اللہ کسی بندے کو پسند فرماتا ہے تو اسے دنیا سے اس طرح بچالیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے مریض کو پانی سے بچاتا ہے‘‘۔
(سنن الترمذی:2036)