رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر تم اللہ تعالیٰ پر اس طرح بھروسہ کرو، جس طرح اس پر بھروسے کا حق ہے۔ تو وہ تمہیں اس طرح رزق عطا کرے جس طرح پرندوں کو عطا کرتا ہے، وہ صبح کو بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر لوٹتے ہیں۔
ابن ماجۃ: 4164