اللہ تم سے اس وقت تک محبت نہیں کرتا
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“بڑائی اس میں نہیں، کہ تم اللہ سے محبت کرتے ہو؛ بلکہ بڑائی اس میں ہے، اللہ تم سے محبت کرتا ہے، اور اللہ تم سے اس وقت تک محبت مہیں کرتا؛ جب تک کہ تم ظاہری اور باطنی طور پر اس کے حبیب ﷺ کی پیروی نہ کرو!”
(مدارج السالکین: 39/3)