اللہ زیادہ جانتا ہے!
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
مَنْ عَلِمَ شَيْئًا فَلْيَقُلْ بِهِ وَمَنْ لَمْ يَعْلَمْ فَلْيَقُلْ اللَّهُ أَعْلَمُ فَإِنَّ مِنْ الْعِلْمِ أَنْ يَقُولَ لِمَا لَا يَعْلَمُ اللَّهُ أَعْلَمُ
”جس کے پاس علم ہو اور وہ اس کے مطابق بات کہے اور جو جانتا ہو، وہ کہے: اللہ ذیادہ جاننے والا ہے۔ یہ بات انسان کے فہم(دین) کا حصہ ہے کہ جس بات کو وہ نہیں جانتا اسکے بارے میں کہے: اللہ زیادہ جاننے والا ہے”۔
(صحیح البخاری: 4809)