اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے کہ کس کو کہاں موت آئے گی!

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

“إِذَا قَضَى اللَّهُ لِعَبْدٍ أَنْ يَمُوتَ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً أَوْ قَالَ بِهَا حَاجَةً”.

جب اللہ تعالٰی کسی بندے کے متعلق فیصلہ کرتا ہے کہ اسے فلاں مقام پر موت آئے تو وہ اس شخص کے لئے اس مقام پر کوئي ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔

(سنن الترمذی:2147)