الْمُصَوِّرُ
(صورت عطا کرنے والا)

’’صورتیں بنانے والا، جس نے تمام مخلوقات کو پیدا کیا اور اپنی حکمت کے ساتھ خوبصورت بنایا‘‘ ۔ گ

اللہ عزوجل فرماتا ہے:

«هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ ۚ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ»

”وہ ماں کے پیٹ میں تمہاری صورتیں جس طرح کی چاہتا ہے بناتا ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ غالب ہے حکمت والا ہے“۔

[سورة آل عمران: 6]