امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اور رسول اللہﷺ کا تھوڑا سا حق ادا کرنا یہ ہے کہ ہم اس (جمعہ ) کے دن اور رات میں آپ پرکثرت سے درود پڑھیں۔
(زاد المعاد فی ھدی خیر العباد)