امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“والله تعالى لا يضيع أجر ذكر اللسان المجرد، بل يثيب الذاكر، وإن كان قلبه غافلا، ولكن ثواب دون ثواب”.
اللہ تعالیٰ صرف زبان سے ذکر کرنے والے کے اجر کو بھی ضائع نہیں کرتے بلکہ ذکر کرنے والے کو ثواب دیتے ہیں اگرچہ اس کا دل غافل ہی کیوں نہ ہو، لیکن اس کا ثواب اصل ثواب سے کم ملتا ہے۔
(روضة المحبین: 1/309)