رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَعْمَارُ أُمَّتِي مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَى السَّبْعِينَ، وَأَقَلُّهُمْ مَنْ يَجُوزُ ذَلِكَ.
’’میری امت کے اکثر لوگوں کی عمر ساٹھ سال سے ستر کے درمیان ہوگی، اور بہت کم لوگ اس سے آگے بڑھیں گے‘‘۔
[سنن ابن ماجہ: 4236]