اپنی موت کی فکر کیجیے
رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَفْضَلُ قَالَ أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا قَالَ فَأَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَكْيَسُ قَالَ أَكْثَرُهُمْ لِلْمَوْتِ ذِكْرًا وَأَحْسَنُهُمْ لِمَا بَعْدَهُ اسْتِعْدَادًا أُولَئِكَ الْأَكْيَاسُ
ایک انصاری صحابی نے نبی کریمﷺسے پوچھا:
أَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَفْضَلُ؟
کون سا مومن زیادہ عقل مند ہے؟
آپﷺ نے فرمایا:
أَكْثَرُهُمْ لِلْمَوْتِ ذِكْرًا وَأَحْسَنُهُمْ لِمَا بَعْدَهُ اسْتِعْدَادًا أُولَئِكَ الْأَكْيَاسُ
’جو موت کو زیادہ یاد کرتا ہے اور اس کے بعد کے مراحل کے لیے سب سے زیادہ اچھی تیاری کرتا ہے۔ ایسے لوگ ہی عقل مند ہیں‘۔
(سنن ابن ماجہ:4259)