ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا آخری دیدار:
حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
“میں بھی اپنے شیخابو الحجاج المزی کے ساتھ شیخ الاسلام کے جنازے میں شریک تھا میں نےان کےچہرے سےکپڑاہٹا کر ان کو دیکھا اور انھیں بوسہ دیا شیخ پر بڑھا پااس سے کچھ زیادہ آچکا تھا جب وہ ہم سے جدا ہوئے ھتے۔ شیخ کے بھائی زین العاہدین نے حاضرین کو بتلایا کہ قلعے میں محبوس ہونے کے بعد میں نےاور شیخ نےاسی مرتنہ قاآن ختم کیا۔ آخری بار ہم اس آیت پر پہنچےتھے:
(البدایتہ النھایۃ:213/16)