قیامت والے دن سب سے پہلا سوال
رسول اللہﷺنے فرمایا:
” أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَلَاتُهُ، فَإِنْ أَكْمَلَهَا كُتِبَتْ لَهُ نَافِلَةً”.
،،قیامت کے دن بندے سے جس عمل کا سب سے پہلے حساب لیا جاۓگا وہ اس کی نماز ہےِ،،ـ
(سنن ابن ماجہ: 1426)