نبی ﷺ کی بہت فراخ دل تھے

جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ قَطُّ فَقَالَ: لاَ

حضرت جابربن عبد اللہ ر ضی عنہا فرماتے ہیں:الیسا کبھی نہیں ہوا کہ رسول اللہﷺ سے کوئی چیزمانگی گئی ہو اور آپ نے فرمایا:نہیں۔

(صحیح البخاری: 6034،صحیح مسلم: 2311)