رسول اللہ ﷺنے فرمایا

حُفَّتْ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ وَحُفَّتْ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ

“جنت ناگوار چیزوں میں گھری ہوئی ہے اور جہنم خواہشاتِ نفسانی میں گھری ہوئی ہے:۔

(صحیح مسلم:2822،مترجم:7130)