رسول اللہﷺ نے فرمایا

” مبارکبادی ہو اس شخص کو جسے اسلام کی ہدایت ملی اور اسے اتنی روزی ملی جس میں اس کا گزارہ ہو سکے، پھر وہ اسی پر قانع ومطمئن رہا”۔

(سنن الترمزی:2349)