رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
” کوثر جنت میں ایک نہر ہے ۔اس کے کنارے سونے کے ہیں ۔وہ یاقوت اور موتیوں پر بہتی ہے۔ اس کی مٹی کستوری سے زیادہ عمدہ ہے اور اس کا پانی شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ سفید ہے”۔
(سنن ابن ماجہ :4334،صححہ الا لبانی رحمہ اللہ)