ہر اچھے کام کا آغاز دائیں جانب سے کریں

«لَيُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي طُهُورِهِ إِذَا تَطَهَّرَ، وَفِي تَرَجُّلِهِ، إِذَا تَرَجَّلَ، وَفِي انْتِعَالِهِ إِذَا انْتَعَلَ».

سیدہ عا لشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کر تی ہیں کہ رسول اللہ ﷺجوتا پہننے،کنگھی کرنے ،وضوکرنے اور اپنےہر کام میں داہنی طرف سے کام کی ابتداءکرنے کو پسند فرمایا تھے ۔

(صحیح البخاری :168،صحیح مسلم:268)