قیامت کے دن کن کپڑوں میں اٹھایا جائے گا

” أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَهُ الْمَوْتُ دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَهَا ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي يَمُوتُ فِيهَا”

سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپڑے منگوالئے اور پہن لیے۔ پھر کہنے لگے: بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا تھا:”میت کو انہی کپڑوں اٹھایا جائے گا جن میں اسے موت آئےگی”۔

(سنن ابوداؤد: 3114)