اچھے اور برے شخص کی پہچان
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
خَيْرُكُمْ مَنْ يُرْجَى خَيْرُهُ وَيُؤْمَنُ شَرُّهُ وَشَرُّكُمْ مَنْ لَا يُرْجَى خَيْرُهُ وَلَا يُؤْمَنُ شَرُّهُ
تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بے خوف) رہا جائے اور تم میں سے براوہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بے خوف) نہ رہا جائے۔
(سنن ترمزی: 2263)