اہلِ جنت کی صفیں
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
أَهْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ، صَفٍّ ثَمَانُونَ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ، وَأَرْبَعُونَ مِنْ سَائِرِ الْأُمَمِ.
’’جنت والوں کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، ان میں سے اسی (80) صفیں اس امت کے لوگوں کی ہوں گی، اور چالیس صفیں اور امتوں میں سے‘‘۔
اہل جنت کی صفیں!
[سنــن ابــن ماجہ: 4289]