ایسے گرتے ہیں گناہ !
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“بندہ جب نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے تمام گناہ اس کے پاس لائے جاتے ہیں اور اس کے کندھوں پر رکھ دئیے جاتے ہیں ۔ جب بھی وہ رکوع یا سجدہ کرتا ہے تو اس کے گناہ گر جاتے ہیں”۔
(اخرجہ ابن حبان : 1734، وصححہ الاۤلبانی فی الصححیتہ)