رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

“من صلى علي من أمتي صلاة مخلصاً من قلبه؛ صلى الله عليه بها عشر صلوات، ورفعه بها عشر درجات، وكتب له بها عشر حسنات، ومحا عنه عشر سيئات”.

جو شخص خلوصِ دل سے مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے:
اللّٰہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے،
اس کے دس درجات بلند فرما دیتا ہے،
دس نیکیاں لکھ دیتا ہے،
اور دس گناہ مٹا دیتا ہے۔

‎[سلسلة الأحاديث الصحيحة: 3360]