رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”كُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ حَرَامٌ, مَالُهُ، وَعِرْضُهُ، وَدَمُهُ، حَسْبُ امْرِئٍ مِنَ الشَّرِّ أَنْ يَحْقِرَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ”
” ایک مسلمان کے لیے دوسرے مسلمان کا مال، عزت اور خون حرام ہے۔ بندے کے لیے یہی برائی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر جانے”۔
(سنن ابو داؤد:4882)