ایک نہایت جامع دعا

عشرہ ذوالحجہ

رسول اللہﷺ نےفرمایا:

جو شخص یہ دعا ایک دن میں100مرتبہ پڑھے،اس کے لیے دس گردنیں آزاد کرنے کے برابراجر ہے،اوراس کے لیے100نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں،اوراسکی100برائیاں مٹادی جاتی ہیں،اوراسکے لیے اس دن میں شام تک شیطان سے بچاؤ ہوتا ہے،اوراس دن کوئی اس سے افضل عمل نہیں لے کر آتا مگر جو اس سے زیادہ عمل کرے۔

 “لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔”

(صحیح البخاری:3293)