بخشش مانگتے رہیں گے

نبی ﷺ نے فرمایا:

“شیطان نے اللہ سے کہا: قسم ہے، تیری عزت کی اے میرے پروردگار! میں تیرے بندوں کو ہمیشہ گمراہ کرتا رہوں گا؛ جب تک کہ اُن کی روحیں اُن کے جسم میں ہیں، ربِّ ذوالجلال نے فرمایا: قسم ہے، اپنی عزت اور بزرگی کی اور اپنے مرتبہ کی بلندی کی، میرے بندے جب تک مجھ سے بخشش مانگتے رہیں گے؛ میں بھی ہمیشہ اُن کو بخشتا رہوں گا!”

(صحيح الجامع : 1650)