بد ترین لوگ
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
إِنَّ شَرَّ النَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ مَنْزِلَةً يَوْمَ القِيَامَةِ مَنْ تَرَكَهُ النَّاسُ اتِّقَاءَ شَرِّهِ»
اللہ کے یہاں قیامت کے دن وہ لوگ بدترین ہوں گےجن کےشرکے ڈر سے لوگ اس سے ملنا چھوڑ دیں۔
(صحیح البخاری: 6032)